12۔ خواہش پرستی

إِنَّمَا بَدْءُ وُقُوعِ الْفِتَنِ أَهْوَاءٌ تُتَّبَعُ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۵۰) فتنوں میں پڑنے کا آغاز وہ نفسانی خواہشیں ہوتی ہیں جن کی پیروی کی جاتی ہے۔ کامیابی کی راہوں پر بیٹھے راہزن سے ہوشیار کرنا راہنماؤں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے جب صراط مستقیم کی بات کی تو شیطان کے اعلان … 12۔ خواہش پرستی پڑھنا جاری رکھیں